موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمۂ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے ملک بھر میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بالائی اور پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے وقت شدید سردی برقرار رہنے کی امید ہے، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی شہروں میں دھند اور… Continue 23reading موسم کے حوالے سے اہم پیشگوئی








































