عمران خان سے چند سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن اُن کی بے شمار خدمات ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اقرار الحسن
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کے سابق وزیراعظم ہونے کے ساتھ ساتھ 2024 کے انتخابات میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والے رہنما ہیں۔ ان کے مطابق اگرچہ کچھ سیاسی معاملات پر اختلافات موجود ہیں، مگر عمران خان کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا… Continue 23reading عمران خان سے چند سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن اُن کی بے شمار خدمات ہیں جنہیں نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،اقرار الحسن










































