حمزہ شہباز کی بیٹی والد کو دیکھ کررو پڑیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف نے حمزہ شہباز کی رہائی کے بعد کہا کہ انشاءاللّہ! ظالم کا یومِ حساب بہت جلد آئے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے اپنے پیغام میں لکھا کہ جب حمزہ اپنے گھر میں داخل ہوئے اور اُن کی دو… Continue 23reading حمزہ شہباز کی بیٹی والد کو دیکھ کررو پڑیں