شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا
لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ،شہباز شریف کی جانب سے کورونا وباء میں شدت کے باعث منع کرنے کے باوجود پارٹی رہنما… Continue 23reading شہباز شریف کو رہا کر دیا گیا


































