حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار
لندن (این این آئی)برطانیہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کیے گئے حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا جس میں انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی تصویر کو جعلی قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے احتساب رہنے والے شہزاد… Continue 23reading حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار










































