متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں گرد آلود طوفان کے امکان کے پیشِ نظر نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے شہریوں، بالخصوص ڈرائیورز کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آئندہ دنوں میں تیز ہوائیں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں ییلو الرٹ جاری











































