رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اسلامی سال 42-1441ہجری کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کر دیا ہے۔تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رواں سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کیا گیا ہے اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ… Continue 23reading رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر




































