قمر زمان کائرہ نے فضل الرحمٰن کے الفاظ نامناسب قرار دیدئیے
لاہور (آن لائن )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے الفاظ کو نامناسب قرار دیدیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ’باپ کو باپ نہیں بنانا چاہیے تھا‘ کہ الفاظ مناسب نہیں تھے۔انہوں… Continue 23reading قمر زمان کائرہ نے فضل الرحمٰن کے الفاظ نامناسب قرار دیدئیے


































