فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو وزارت اطلاعات کا کام سنبھالنے کی ہدایت کردی۔واضح رہے فواد چوہدری موجودہ حکومت کے پہلے وزیراطلاعات تھے لیکن پھر انہیں عہدے سے ہٹاکر… Continue 23reading فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا


































