ایبٹ آباد،این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار
ہری پور(این این آئی)نیشنل سائبرکرایم انوسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے سے جاری اعلامیے کے مطابق این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری پور سے… Continue 23reading ایبٹ آباد،این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم گرفتار











































