احساس پروگرام نے محنت کشوں کوفاقہ کشی سے بچایا امریکی اخبارکا اعتراف
اسلام آباد(اے پی پی) پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو ایک اسلامی فلاحی ریاست میں تبدیل کرنے کے تصور پر مبنی ’’ احساس پروگرام ‘‘کا آغاز کیا ، معاشرے کے کمزور طبقات اورمستحق افراد کے لئے اس پروگرام کے دائرہ کار کو وسعت دی گئی ہے ، بالخصوص کورونا وبا کے دوران احساس پروگرام… Continue 23reading احساس پروگرام نے محنت کشوں کوفاقہ کشی سے بچایا امریکی اخبارکا اعتراف


































