طالبہ سے مبینہ زیادتی، بلیک میلنگ کیس میں نیا موڑ،متاثرہ طالبہ کی بڑی بہن نے والدین سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا
خیرپور(این این آئی)خیرپورمیں طالبہ سے مبینہ زیادتی اوربلیک میلنگ کیس میں نیا موڑ آگیا۔متاثرہ طالبہ کی بڑی بہن کا کہنا ہے کہ والد پسند کی شادی کرنے پر طلاق دلانا چاہتے ہیں، اس لیے چھوٹی بہن کو شوہر اور سسر کے خلاف استعمال کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ خیرپور میں ایف ایس سی کی طالبہ… Continue 23reading طالبہ سے مبینہ زیادتی، بلیک میلنگ کیس میں نیا موڑ،متاثرہ طالبہ کی بڑی بہن نے والدین سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا