جماعت اسلامی کو پی ڈی ایم میں شمولیت کی پیشکش ، بلاول بھٹو کی آفر پر سراج الحق نے کیا جواب دیا ،ملاقات کی اندرونی کہانی
لاہور ( آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اورامیرجماعت اسلامی سراج الحق کی لاہور میں ملاقات کے دوران چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ پی ڈی ایم میں جماعت اسلامی کی کمی محسوس کی جاتی ہے ، جماعت اسلامی پی ڈی ایم میں آئے توتحریک زیادہ مؤثرہوسکتی ہے تاہم اس… Continue 23reading جماعت اسلامی کو پی ڈی ایم میں شمولیت کی پیشکش ، بلاول بھٹو کی آفر پر سراج الحق نے کیا جواب دیا ،ملاقات کی اندرونی کہانی