منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کو لڑکی چھیڑنا مہنگا پڑ گیا، سب انسپکٹر نے لڑکی سے ذاتی موبائل نمبر مانگ لیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کو لڑکی چھیڑنا مہنگا پڑ گیا، سب انسپکٹر نے لڑکی سے ذاتی موبائل نمبر مانگ لیا

کراچی(این این آئی) جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایف آئی اے افسر کی جانب سے لڑکی کو مبینہ ہراساں کیے جانے کے واقعے پر ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن کی جانب سے نوٹس لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے افسر سنجے نے لڑکی کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ امیگریشن… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے افسر کو لڑکی چھیڑنا مہنگا پڑ گیا، سب انسپکٹر نے لڑکی سے ذاتی موبائل نمبر مانگ لیا

تحریک پاکستان کے رہنما قائم مقام وزیراعلیٰ  الحا ج شمیم الدین انتقال کرگئے

datetime 23  مارچ‬‮  2021

تحریک پاکستان کے رہنما قائم مقام وزیراعلیٰ  الحا ج شمیم الدین انتقال کرگئے

کراچی (این این آئی)تحریک پاکستان کے نامور رہنما،سابق قائم مقام وزیراعلی سندھ، سابق جنرل سیکرٹری مسلم لیگ سندھ، سربراہ پاکستان اسلامک فورم اور سرپرست فرزندان پاکستان الحاج شمیم الدین منگل کو بعد نماز فجر وفات پا گئے۔ ان کی عمر 91 برس تھی، انہوں نے پس ماندگان میں اہلیہ، دو صاحب زادوں اور پانچ صاحب… Continue 23reading تحریک پاکستان کے رہنما قائم مقام وزیراعلیٰ  الحا ج شمیم الدین انتقال کرگئے

پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا

بہاولپور ( آن لائن ) بہاولپور میں پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر بہاولپور کے ڈسٹرکٹ حاصل پور کے قریب پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے سبب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع… Continue 23reading پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی،آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول پمپ پر آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں کا پٹرول جل گیا

مریم نواز کی پیشی،نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی گئی

datetime 23  مارچ‬‮  2021

مریم نواز کی پیشی،نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی گئی

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی 26 مارچ کو نیب پیشی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے نیب لاہور کی درخواست منظور کرتے ہوئے نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 25 اور 26 مارچ 2 روز کے… Continue 23reading مریم نواز کی پیشی،نیب آفس کو ریڈ زون قرار دینے کی منظوری دے دی گئی

حکومت نے سینکڑوں سرکاری ملازمین کو نوکری سےفارغ کردیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

حکومت نے سینکڑوں سرکاری ملازمین کو نوکری سےفارغ کردیا

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) نے 7 کیٹیگریز میں متعدد افسران کو برطرف کردیا، اسٹیل ملز انتظامیہ نے برطر ف ملازمین کو قانونی واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ دینے کی یقین دہانی کر ادی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس نومبر کے آخری ہفتے میں 49 فیصد… Continue 23reading حکومت نے سینکڑوں سرکاری ملازمین کو نوکری سےفارغ کردیا

مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

datetime 23  مارچ‬‮  2021

مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

سرینگر (این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر، کولگام، شوپیان اور دیگر علاقوں میں آج مسلسل تیسرے روز بھی پاکستانی پرچم لہرائے اور پوسٹر چسپاں کئے گئے جن میں یوم پاکستان کے سلسلے میں پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد دی گئی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستانی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

توہین قرآن پاک کا الزام لاہور میں پولیس افسر کی قرآن اٹھا کراپنے مسلمان اور بے قصور ہونے کی وضاحت

datetime 23  مارچ‬‮  2021

توہین قرآن پاک کا الزام لاہور میں پولیس افسر کی قرآن اٹھا کراپنے مسلمان اور بے قصور ہونے کی وضاحت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے سپرنٹنڈنٹ پولیس نے اپنے مسلمان ہونے اور توہین مذہب کو رد کرنے کیلئے قرآن اٹھا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ایک ایس پی(سکیورٹی) خالد محمود افضل پر مبینہ طور پر قرآن مجید کے نسخوں کا ایک بیگ پھینکے کے جرم میں توہین مذہب کا الزام عائد کردیا گیا تھا۔خالد محمود… Continue 23reading توہین قرآن پاک کا الزام لاہور میں پولیس افسر کی قرآن اٹھا کراپنے مسلمان اور بے قصور ہونے کی وضاحت

کیا واقعی ملتان میں آم کے 90 ہزار درخت کاٹ دئیے گئے؟ ویڈیو نے ملک بھر میں ہنگامہ مچادیا

datetime 23  مارچ‬‮  2021

کیا واقعی ملتان میں آم کے 90 ہزار درخت کاٹ دئیے گئے؟ ویڈیو نے ملک بھر میں ہنگامہ مچادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیاپر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ملتان میں آم کے 90ہزار درختوں کو کاٹ دیا گیا ہے ،صارفین کی طرف سے اس وائرل ویڈیو کے بعد سخت غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے جس میں آم کے درخت کٹتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن… Continue 23reading کیا واقعی ملتان میں آم کے 90 ہزار درخت کاٹ دئیے گئے؟ ویڈیو نے ملک بھر میں ہنگامہ مچادیا

پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما انتقال کر گئے

datetime 23  مارچ‬‮  2021

پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما انتقال کر گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے بدین سے رکن سندھ اسمبلی بشیر احمد ہالیپوتہ انتقال کر گئے۔بشیر احمد ہالیپوتہ پیپلز پارٹی کے سینئر بزرگ کارکن تھے جو تین بار رکن قومی اسمبلی اور دو بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔بشیر احمد ہالیپوتہ کافی دنوں سے علیل تھے اور بدین کے مقامی اسپتال میں زیر علاج… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما انتقال کر گئے