این اے 249 ضمنی انتخاب مریم نوازنے کراچی کادورہ منسوخ کردیا
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنا دورہ کراچی منسوخ کردیا۔ جس کی وجہ کراچی میں کرونا وائرس کی شدت میں اضافہ بتایا گیا ہے۔ مریم نواز نے کراچی کے ایک صوبائی حلقہ میں 29 اپریل کو ہونے والے ضمنی الیکشن… Continue 23reading این اے 249 ضمنی انتخاب مریم نوازنے کراچی کادورہ منسوخ کردیا



































