ماسک نہ پہننے پر100روپے جرمانےکی سزا کا اعلان
گلگت (این این آئی)گلگت بلتستان میں ماسک نہ پہننے والے کو 100 روپے جرمانہ دینا ہو گا۔ گلگت بلتستان میں سیاحوں کے لیے بھی کورونا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے، گلگت بلتستان کیداخلی راستوں پر اسکریننگ سائٹس بنائی جائیں گی۔کورونا کیسز کی تعداد بڑھنے پر گلگت بلتستان میں اسکول بند کر دئیے… Continue 23reading ماسک نہ پہننے پر100روپے جرمانےکی سزا کا اعلان



































