سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر چھوٹا عہدہ تو اتنی ہٹ دھرمی کیوں؟ پیپلز پارٹی کامسلم لیگ (ن) پر جوابی وار
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ چھوٹا ہے تو اس پر اتنی ہٹ دھرمی کیوں دکھائی گئی ؟اگر یہ چھوٹا عہدہ تھا تو ہم سے مشاورت کیوں نہیں کی گئی ؟وفاقی کابینہ میں بحران ہے ،حکومت میں پھوٹ پڑچکی ہے ۔ان خیالات کا… Continue 23reading سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر چھوٹا عہدہ تو اتنی ہٹ دھرمی کیوں؟ پیپلز پارٹی کامسلم لیگ (ن) پر جوابی وار