عوام کو ریلیف نہ ملا تو آئندہ الیکشن میں کیا ہو سکتا ہے؟ چودھری پرویز الہٰی نے خبر دار کر دیا
لاہور(این این آئی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ کرونا سے نمٹنے کیلئے باتیں کم اور ویکسین کا زیادہ بندوبست کریں۔ خطے کے تمام ممالک سے پاکستان عوام کو ویکسین دینے میں سب سے پیچھے ہے۔ روز بروز کرونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو تا جا رہا ہے۔ اگر بر وقت اقدامات… Continue 23reading عوام کو ریلیف نہ ملا تو آئندہ الیکشن میں کیا ہو سکتا ہے؟ چودھری پرویز الہٰی نے خبر دار کر دیا