تحریک انصاف کے رہنما نے بنی گالا احتجاج اور دھرنے کی دھمکی دے دی
اسلام آباد(آن لائن) آزادکشمیر کے حلقہL-A8 راج محل کوٹلی1 سے سابق درخواست گزار نثار احمد ملک نے آزاد کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کے غیر منصفانہ تقسیم کو کسی قیمت پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔ پارٹی ٹکٹ زمینی… Continue 23reading تحریک انصاف کے رہنما نے بنی گالا احتجاج اور دھرنے کی دھمکی دے دی


































