’’اللہ کے فضل وکرم سے یہ سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے‘‘فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے اس سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ… Continue 23reading ’’اللہ کے فضل وکرم سے یہ سال کا پہلا ٹرین حادثہ ہے‘‘فردوس عاشق اعوان


































