پرائمری کے بعد مڈل جماعتوں کیلئے یکساں نصاب کی تیاری
مکوآنہ (این این آئی)مڈل جماعتوں کیلئے بھی سنگل نیشنل کریکولم کی تیاری، نیشنل کریکولم کونسل کے تحت چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جماعت کی کتب یکساں نصاب کے تحت تیار کی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق مڈل لیول کی یکساں نصاب کی ماڈل کتب وفاق تیار کرے گا، صوبوں کو ماڈل کتب کے مطابق چھٹی تا آٹھویں… Continue 23reading پرائمری کے بعد مڈل جماعتوں کیلئے یکساں نصاب کی تیاری



































