آئی جی پنجاب نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے
سرگودھا(این این آئی)آئی جی پنجاب نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے 8 ڈی ایس پیز کے تقرر و تبادلے کے احکامات پر سپیشل برانچ سے محمد رمضان کو ڈی ایس پی ننکانہ صاحب تعینات کر کے ڈی ایس پی… Continue 23reading آئی جی پنجاب نے 8 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے





































