جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی سٹورز کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی بولی کے دوران فی کلو کیا ریٹ لگایا؟پتہ چل گیا
اسلام آبا(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر کھول دیا جبکہ 12 شوگر ملز نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔جہانگر ترین کی شوگر ملز… Continue 23reading جہانگیر ترین نے یوٹیلٹی سٹورز کو مزید چینی فروخت کرنے کی پیشکش کردی بولی کے دوران فی کلو کیا ریٹ لگایا؟پتہ چل گیا



































