صرف ایک پیپر میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے خود کشی کر لی
سکھر(این این آئی)سندھ کے شہر سکھر میں بھائی کا خواب پورا نہ کرنے پر میڈیکل کے طالب علم نے خودسوزی کرلی۔رپورٹ کے مطابق سکھر میں میڈیکل کے طالب علم طارق نے بھائی کا خواب پورا نہ کرنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، نوجوان نے خودسوزی سے قبل خط بھی لکھا جس میں ماں… Continue 23reading صرف ایک پیپر میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہو کر نوجوان نے خود کشی کر لی


































