پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا، بڑی سیاسی جماعت نے اتحاد چھوڑنے کا اعلان کر دیا
پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ڈی ایم میں ذاتی ایجنڈا لے کر چلنے والوں سے اتحاد نہیں ہوسکتا،کیا پنجاب میں پی ٹی آئی کاساتھ دینے کی وضاحت نہیں بنتی، کیا لاڑکانہ میں جے یو… Continue 23reading پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا، بڑی سیاسی جماعت نے اتحاد چھوڑنے کا اعلان کر دیا