ایک ایک کر کے پارٹیاں ساتھ چھوڑنے لگیں ،عید کے بعدپی ڈی ایم دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کی پیش گوئی
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے پیش گوئی کی ہے کہ عید کے بعد پی ڈی ایم دو دھڑوں میں تقسیم ہوجائیگی ،ایک دھڑے کو (ن)لیگ اور دوسرے کو پیپلزپارٹی لیڈ کرے گی ۔اے این پی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ رمضان المبارک میں… Continue 23reading ایک ایک کر کے پارٹیاں ساتھ چھوڑنے لگیں ،عید کے بعدپی ڈی ایم دو دھڑوں میں تقسیم ہونے کی پیش گوئی