اثاثہ جات کیس، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ہائی کورٹ نے شہباز شریف کے فرنٹ مین احد چیمہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے احد چیمہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری… Continue 23reading اثاثہ جات کیس، سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظور