جے یو آئی سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ بیٹے سمیت شدید زخمی ہو گئے
لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنما حافظ عبد القادر سیال بیٹے سمیت گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق جے یو آئی کے رہنما حافظ عبد القادر سیال کی کار پر وگن کے علاقے میں… Continue 23reading جے یو آئی سینئر رہنما پر قاتلانہ حملہ بیٹے سمیت شدید زخمی ہو گئے