جہانگیر ترین کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے
کراچی/لودھراں (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ سیدہ شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی چھوڑ کر پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔اپنی ٹوئٹ میں شہلا رضا نے کہاکہ جہانگیر ترین نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے اور اگلے ہفتے… Continue 23reading جہانگیر ترین کا تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ جلد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے