خطے کی صورت حال، روسی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت اختیار کر گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف آج منگل کو اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں بہت سے تجزیہ نگار اس دورے کو انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں۔ ملکی میڈیا میں بھی اس دورے کا خوب چرچا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر اپنے… Continue 23reading خطے کی صورت حال، روسی وزیر خارجہ کا دورہ اہمیت اختیار کر گیا