پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں اس پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ، ن لیگ ڈٹ گئی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں اس پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا اور ساتھ چلنا مشکل ہوگا،ڈسکہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومت کے تابوت… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں اس پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ، ن لیگ ڈٹ گئی