جہانگیر ترین کیلئے سیاسی آپشنز محدود مستقبل کی حکمت عملی سامنے آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جن کا موجودہ حکومت کی تشکیل میں کلیدی کردار رہا ہے ، جب سے ان کے حکمراں جماعت سے اختلافات ٹوٹنے کی حد تک پہنچ گئے ہیں ، ان کے پاس سیاسی آپشنز نہایت محدود ہو گئے ہیں ۔لیکن ان کی سیاسی سودے بازی کی صلاحیتوں کے… Continue 23reading جہانگیر ترین کیلئے سیاسی آپشنز محدود مستقبل کی حکمت عملی سامنے آگئی