جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

13 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 10  مئی‬‮  2021 |

راجن پور (این این آئی)راجن پور میں 13 سالہ لڑکے نے 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کلیم محبوب کے مطابق تھانہ کوٹ مٹھن پولیس نے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے

ملزم کو فوری گرفتار کرلیا۔13 سالہ ملزم بلال نے بچی کو زبردستی پکڑ کر کھیتوں میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔بچی کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا، بچی کے میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید قانونی کارروائی کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…