فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست خارج کردی۔پیر کو الیکشن کمیشن کے دو رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔جے یو آئی سے نکالے جانے والے مولانا شجاع الملک نے مولانا فضل الرحمان کو جمعیت علمائے اسلام کا نام… Continue 23reading فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا