علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم اور جہانگیرترین کی ملاقات کی مخالفت کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ہونے متوقع ملاقات کی مخالفت کر دی ۔ پی ٹی ٹی آئی سینئر رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات… Continue 23reading علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم اور جہانگیرترین کی ملاقات کی مخالفت کردی