کم بارشوں کے باعث پانی کی قلت ،خشک سالی کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
اسلام آباد (این این آئی)پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کم بارشوں کے پیش نظر پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ کو خشک سالی اور آبی قلت سے نمٹنے کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی، دوسری جانب کسانوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے ریسرچ کا دائرہ کار وسیع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کم… Continue 23reading کم بارشوں کے باعث پانی کی قلت ،خشک سالی کا خدشہ، ایڈوائزری جاری