حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان
پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے مستحق خاندانوں کیلئے خصوصی رمضان پیکیج کا اعلان کردیا۔صوبائی کابینہ کی جانب سے صوبے کے ہر مستحق خاندان کو رمضان المبارک میں 10، 10 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، خیبر پختونخوا کے 115 حلقوں سے 5 ہزار خاندانوں کا انتخاب کیا جائیگا، ہر مستحق… Continue 23reading حکومت کا مستحق خاندانوں کیلئے رمضان پیکیج کا اعلان