ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
لاہور( این این آئی)شہر کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور قیمت میں مزید 2 روپے فی کلوگرام اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی مزید 2 روپے مہنگی ہونے کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 150 روپے سے بڑھ کر 152… Continue 23reading ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری