نوجوان کی محبت میں کراچی آئی خاتون کا بیٹا سامنے آگیا، ویڈیو بیان میں حقائق سے پردہ اٹھادیا
کراچی (این این آئی)کراچی کے نوجوان سے شادی کی دعوے دار امریکی خاتون سے متعلق نئے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے۔خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کا امریکا میں بیٹا منظرِ عام پر آ گیا، بیٹے جیرامیا اینڈریو رابنسن نے ویڈیو بیان میں اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا ہے۔بیٹے نے والدہ اونیجا اینڈریو رابنسن کو… Continue 23reading نوجوان کی محبت میں کراچی آئی خاتون کا بیٹا سامنے آگیا، ویڈیو بیان میں حقائق سے پردہ اٹھادیا