16 جنوری سے 23 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے کے وسط سے ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔یہ سلسلہ (آج)16 جنوری سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا اور 19 جنوری تک جاری رہنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایک… Continue 23reading 16 جنوری سے 23 جنوری تک بارش اور برفباری کا امکان










































