ایران میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 539 ہوگئی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – ایران میں دو ہفتوں سے جاری پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 539 تک پہنچ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز بھی تہران میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے، جن میں شرپسند عناصر نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی اور سرکاری عمارتوں میں پیٹرول بم… Continue 23reading ایران میں پرتشدد مظاہرے، جاں بحق افراد کی تعداد 539 ہوگئی











































