شدید دھند کے باعث ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا
لاہور( این این آئی)شدید دھند کے باعث مسافرٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکاررہیںجس کی وجہ سے مسافروںکو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔شاہ حسین ایکسپریس 6 گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 4گھنٹے45 منٹ،پاک بزنس ایکسپریس اورکراچی ایکسپریس 4 گھنٹے ،تیز گام 2 گھنٹے 45 منٹ ، عوام ایکسپریس 2 گھنٹے ،قراقرم ایکسپریس اور پاکستان ایکسپریس 2گھنٹے ،،جعفر… Continue 23reading شدید دھند کے باعث ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار،مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا



































