وزارت صحت کی پاکستان میں جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کے کرونا وائرسز کی موجودگی کی تصدیق
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان وزارت قومی صحت نے پاکستان میں جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کے کرونا وائرسز کی موجودگی کی تصدیق کر دی۔ حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے افریقی، برازیلی ویریئنٹ کی موجودگی کی تصدیق کر دی ، وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق این آئی ایچ کو موصول نمونوں میں افریقی، برازیلی… Continue 23reading وزارت صحت کی پاکستان میں جنوبی افریقی اور برازیلی قسم کے کرونا وائرسز کی موجودگی کی تصدیق