’’سعودی عرب کا پاکستان کے لیے خاص تحفہ ‘‘ اسلام آباد میں فیصل مسجد جیسی ایک اور عالیشان مسجدکی تعمیرکا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)سعودی عرب فیصل مسجد اسلام آباد کی طرح بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں 80 کنال پر محیط مسجد سلمان بن عبدالعزیز تعمیر کرے گا۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اسلام آباد میں 80 کنال پر مشتمل جامعہ مسجد ملک سلمان بن… Continue 23reading ’’سعودی عرب کا پاکستان کے لیے خاص تحفہ ‘‘ اسلام آباد میں فیصل مسجد جیسی ایک اور عالیشان مسجدکی تعمیرکا اعلان