مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش ،بچوں کے نام نواز شریف ،شہباز شریف اور حمزہ شہباز رکھ دیے گئے
مریدکے(این این آئی)مریدکے نجی ہسپتال سے مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش ،محنت کش باپ نے بیٹوں کے نام نواز شریف ،شہباز شریف اور حمزہ شہباز رکھ دئیے ، کامیاب اور بروقت آپریشن سے خاتون اور اسکے بچوں کی جان بچانے پر ٹی ایچ کیو ہسپتال کا عملہ اور خاتون… Continue 23reading مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش ،بچوں کے نام نواز شریف ،شہباز شریف اور حمزہ شہباز رکھ دیے گئے