ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بنوں،2 گروپوں میں جائیداد کا تنازع، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، تین زخمی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بنوں (این این آئی) ضلع بنوں میں جائیداد کے تنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔بنوں پولیس کے مطابق میرا خیل کے علاقے میں 2 گروپوں میں طویل عرصے سے جائیداد کا تنازع چلا آ رہا تھا، دونوں گروپوں کے افراد نے آمنے سامنے آنے پر فائرنگ شروع

کر دی۔بنوں پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور3 زخمی ہو گئے۔بنوں پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اور زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے، واقعے کے ذمے داروں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…