لاہور میں پاکستان آرمی اور رینجرز کی بھاری نفری طلب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے سہ فریقی کرکٹ سیریز کے لیے آرمی اور رینجرز کی تعیناتی کی اجازت دے دی ہے۔ 5 سے 10 فروری کے دوران ہونے والے میچز کے دوران پنجاب میں آرمی اور رینجرز کی ایک، ایک کمپنی تعینات کی جائے گی۔پنجاب پولیس کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب… Continue 23reading لاہور میں پاکستان آرمی اور رینجرز کی بھاری نفری طلب