پنجاب کا ایک وزیر کوڑے میں بھی کروڑوں کی دیہاڑی لگاگیا،نیا پاکستان ڈیم فنڈ،کورونا فنڈ کے بعد اب کوڑا ٹیکس سے بنے گا، ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بدبودار حکومت نے لاہور کوکچرا کنڈی شہر بنادیا ہے ،چھ ماہ سے لاہور کی سڑکوں پر ہزاروں ٹن کوڑا پڑا ہے ،دو ہفتوں سے ایل ڈبلیو ایم سی کے چیئرمین اور تین بورڈ ممبر مستعفی ہیں،ترک کمپنیاں چار ارب… Continue 23reading پنجاب کا ایک وزیر کوڑے میں بھی کروڑوں کی دیہاڑی لگاگیا،نیا پاکستان ڈیم فنڈ،کورونا فنڈ کے بعد اب کوڑا ٹیکس سے بنے گا، ن لیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ