پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار
کراچی: پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے لانچوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود کی خلا ف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ماہی گیروں کی 8 لانچیں… Continue 23reading پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 48 بھارتی ماہی گیر گرفتار