سفارتخانوں سے متعلق بات براہ راست نشر نہیں ہونی چاہیے تھی وزیر اعظم نے غلطی تسلیم کر لی
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سفارتخانوں سے متعلق بات براہ راست نشر نہیں ہونی چاہیے تھی ۔لائیو ٹیلی فون کال میںسمندر پار پاکستانی کی جانب سے ایک سفارت کار کی شکایت پر وزیر اعظم نے کہا کہ بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں نے ڈپلومیسی کی حدتک زبردست کام… Continue 23reading سفارتخانوں سے متعلق بات براہ راست نشر نہیں ہونی چاہیے تھی وزیر اعظم نے غلطی تسلیم کر لی